بدھ، 3 اگست، 2016

گھریلو چٹکلے اور مشورے : کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ


یسا گُڑلیں جو سفید نہ ہو براؤن یا بلیک ہو یعنی کیمیکل سے پاک ہو ہر کھانے کے بعد تھوڑا سا یعنی ایک بڑی ٹافی کے برابر لے کر اس کو منہ میں چوستے رہیں چباتے رہیں، چند دن اس کو کرکے دیکھیں جوانی‘ طاقت‘ اعصاب‘ معدہ‘ آنتیں‘ دائمی قبض‘ پرانی تبخیر‘ موٹاپا‘ بدہضمی‘ جسم کا بڑھنااور اعصابی کھچاؤان سب کا شافی علاج ہے۔ - 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں