پیر، 25 جولائی، 2016

دل کی کتاب ” زندگی پیانو کی طرح “


زندگی پیانو کی طرح ہے جس میں سفید بٹن خوشی لے لمحات جبکہ کالے بٹن دکھ کے لمحات ہیں مگر ایک  خوبصورت نغمہ حاصل کرنے کے لئے دونوں قسم کے بٹن ایک ساتھ بجانے پڑتے ہیں!!!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں