آپ کو اپنے شیشے کے برتن چمکانے ہوں، یا گاڑی کا سامنے کا شیشہ (ونڈشیلڈ) اس کے لئے بیکنگ سوڈا اور پانی ملا کر ایک پتلا سا پیسٹ بنا لیجئے اور اسے شیشے کے برتن یا گاڑی کے شیشے پر رگڑیے۔ پھر اچھی طرح دھو کر کسی نرم کپڑے سے خشک کر لیں۔ برتن جگمگا اٹھیں گے اور نئے لگیں گے اور آپ کی گاڑی کی ونڈشیلڈ بھی دمکنے لگے گی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں