گیس کے چولہے پر اکثر زنگ لگ جاتا ہے۔السی کے تیل میں بھیگا ہوا کپڑا رگڑا جائے تو زنگ صاف ہوجاتاہے۔
اگرکپڑوں پر کالا تیل لگ جائے تو داغوں پر ڈالڈا گھی لگا کر پانچ منٹ چھوڑ دیں پھر صابن لگا کر رگڑیں تو داغ بالکل غائب ہوجائے گا۔
استری کا زنگ
استری کا زنگ صاف کرنے کے لیے اخبار پر نمک ڈال کر استری کریں استری چمک جائےگی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں